|
Post by Sukhanwar on Jun 29, 2012 0:10:35 GMT 5
dino baad phir sey thikane laga hun key phir kaam par ab mein jaane laga hun gayeejo badal ab ye kismat achanak mein gin-gin ye paisey jamaane laga hun yahan jab sey mein ab kamaane laga hun bahut yaad sabko mein aane laga hun padha mein ne jab sey hai sunnat nabi ki mein rahon sey patthar hataane laga hun gareeb ki madad aaj kar key mein aaya sukoon sey badhe ab mein soney lagaa hun zubair likh raha hun mein barson sey lekin kalaam haal hi sey sunaaney laga hun bht behtari aae hy aap k kalaam main rafi bhaee nishandahi kr chuky ye chand khaamian hain in pr qaboo [a lain best wishes
|
|
|
Post by Sukhanwar on Jun 26, 2012 1:54:25 GMT 5
AssslamaWalaikum! Thanks for your valuable comments Yeh koyee dil shikani nahin hai Sir, but it will motivate me to write shairs in correct forms Inshaallah I will try again and again... Thanking You... bht achi baat hay aap yaqeenan kaamyab hon gay rafi bhai ny aap k un misron ki bhi nishandahi ki jo drust hain aur main to kaha karta hoon k agar koi aik misra bhi theek kehta hy to usay mayoos nahi hona chaahiay aap k to bht sy misray drust hain so carry on dear
|
|
|
Post by Sukhanwar on Jun 26, 2012 1:42:52 GMT 5
Khoobsoorat Ghazal share ki Razi bhai. kiA dR Sahiba forum par nahi aiN abhi? rafi bhai dr sahiba sy abhi login nahi ho paaya ye forum main ny unhain bataya hy k wo facebook ya apnay email k zariay bhi is page pr aa sakti hain unhon ny apni ghazal mujhy bhayji k main sukhanwar pr laga doon chand roz qabl noshi sahiba ka bhi msg mila tha k wo sukhanwar pr log in nahi ho rahin aahista aahista sb aa jaain gy
|
|
|
Post by Sukhanwar on Jun 25, 2012 0:42:53 GMT 5
|
|
|
Post by Sukhanwar on Jun 25, 2012 0:34:29 GMT 5
misra tarha " jhonka hawaa ka tha idhar aaya udhar gaya"
dil ko dukha key bewafaa jaane kidhar gaya itna toota ye dil key chune sey bikhar gaya
wo shaks jo nashe mein aisa kaam kar gaya guzri tamam umr na uska asar gaya
rishton ka jo lehaaz bhi na rakh saka kabhi aakhir hamari woh nazar sey hi utar gaya
din raat dhut sharaab ki halat mein gum raha jhonka hawaa ka tha idhar aaya udhar gaya
jisko lagi ye lat kahan wo phir sudhar gaya kuch kehtey hain guzar gaya kuch kehtey mar gaya
kal tak zubair mein jinka saya ban key saath that anjaan sa wo aaj baazu sey guzar gaya
please tell me whether this gazal is in perfect metre (baher/Takhti Etc. ) Thanks for your valuable comments and guidance... aap ki ghazal main kahin kahin drust misray hain aur aksar maqamaat per aap wazan ya behr sy khaarij ho jaatay hain aap agar koshish jaari rakhain isi tara kisi na kisi misray per mashq kartay rahain to aap jald shair kehnay lagain gy hum aap ki takhliqaat k muntazir rahain gy
|
|
|
Post by Sukhanwar on Jun 25, 2012 0:29:19 GMT 5
drust kaha aatif bhaee mayray pass bhi naveed sahab ki tehreer parhi nahin ja rahi نوید بھائی آپ کی تحریر ہمیں کسی اور ہی زبان کے حروف تہجی میں نظر آرہی ہے، حالانکہ ہر قسم کا اردو فانٹ، کی بورڈ ہمارے پاس ہے
|
|
|
Post by Sukhanwar on Jun 4, 2012 1:09:49 GMT 5
|
|
|
Post by Sukhanwar on May 25, 2012 1:22:02 GMT 5
مہاری چشمِ حیراں میں کہیں ٹہرا ھوا آنسو
لبوں پر ان کہی سی بات کا پھیلا ھوا جادو
بہت بے ساختہ ھنستے ھوۓ
خاموش ھو جانے کی اک ھلکی سی بے چینی
تمہارے دونوں ھاتھوں کی کٹوری میں
سنہر ے خواب کا جگنو
گلابی شام کی دھلیز پہ رکھا ھوا
اک ریشمی لمحہ
تمہاری نرم سی خوشبو سے وہ مہکا ھوا
اک شبنمی جھونکا
محبت میں یہی میرے اثاثے ھیں
|
|
|
Post by Sukhanwar on May 22, 2012 11:22:52 GMT 5
khoobsoorat mazmoon hy uzair .. habib ur rehman batalvi sb ny MAAN AUR MAAMT k naam sy aik kitab shaay ki thee .. wo is kitab ka naya edition la rahay hain aap ye mazmoon unhain bhi day dain
|
|
|
Post by Sukhanwar on May 22, 2012 11:18:29 GMT 5
نوید بھائی ØŒ سعید بھائی Û”Û” ایک بر پھر سخن ور Ùورم میں خوش آمدید Û”Û” Ùیس بک پر یتنا Ûجوم ÛÙˆ گیا Ú©Û Ú©ÙˆØ´Ø´ Ú©Û’ با وجود دوستوں سے Ù…Ú©Ø§Ù„Ù…Û Ù…Ù…Ú©Ù† Ù†Ûیں رÛا۔ جو Ø±Ø§Ø¨Ø·Û Ø§Ø³ Ùورم Ú©ÛŒ وساطت سے ایک دوسرے Ú©Û’ ساتھ رÛا ÙˆÛ Ø¢Ø¬ بھی مستØÚ©Ù… اور معتبر ÛÛ’
|
|
|
Post by Sukhanwar on May 21, 2012 0:59:35 GMT 5
Razi Sb hum b hazir ho gae is forum main dobara welcome uzair ..forum main aap ki tehreeron ka intzaar hy
|
|
|
Post by Sukhanwar on May 21, 2012 0:37:06 GMT 5
Uploaded with ImageShack.usشاہد لودھی ملتان کے ایک ایماندار سیاسی سوچ بچار کرنے والے کارکن ہیں وہ ہمیشہ بائیں بازو کی سیاست کرتے آ رہے ہیں پیر کے روزدو پونے دو بجے انہوں نے اطلاع دی چا چا عطا اللہ ملک ایک پرائیویٹ ہسپتال میں فوت ہو گئے ہیں میں گھر سے نکلا تو سیدھا ان کے گھر واقع بیرورن دولت گیٹ پہنچااُن کے ہمسایہ میں دروازے پر خواتین جمع تھیں چا چا کا گھر ویرانی کا منظر پیش کر رہا تھا۔ان خواتین سے استفسار کیا تو انہوں نے بتایاہاں وہ انتقال کر گئے ہیں ، ان کی میت ان کے چھوٹے بیٹے جمال کے گھر واقع شاہ رکن عالم لے جائی گئی وہاں سے اُن کا فون نمبر معلوم ہوا تو ان کی رہائش گاہ معلوم ہوئی ، جنازہ جلا ل باقری مسجد میں اگلے روز صبح 8بجے پڑھایا گیا۔چا چا عطااللہ ملک 1922ء میں پیدا ہوئے انہوں نے اپنی جوانی اہم ماہ وسال مجلس احرار کی سیاست میں گزارے عطا اللہ شاہ بخاری کے متقد خاص تھے اور ان کی محبت میں اپنے چہرے پر داڑھی کو بھی سجا لیا تھا ۔ پاکستان بننے کے بعد عطاء اللہ ملک نے کروٹ بدلی مشرقی پاکستان کے حسین شہید سہروردی کے ساتھ جاملے ، پھر مولانا عبدالحمید بھاشانی کی سیاست مین پناہ لی اور وہاں سے سرخ پوشوں کے ملتان مین دست و بازار بن گٖئے۔ 1965کی جنگ کے بعد جب ذوالفقار علی بھٹو کا پاکستان میں طوطی بول رہا تھااُس وقت عطاء اللہ ملک اے این پی کے ساتھ بندھیہوئے تھے۔حسین آگاہی میں سوویت یونین چین رومانیہ اورکوریا کے سو شلسٹ لٹریچر کے فروغ میں نمایاں کردار ادا کر رہے تھے ان کی کتابوں کی دکان پر بائیں بازوکی فکر سے متعلق چھپنے والی کتابیں فروخت ہوتی تھیں سرائکی وسیب میں چاچا عطا اللہ ملک کی واحد دکان تھی، جہاں سے سندھ تک کتابیں جاتی تھیں۔ان کی سیاسی رواداری کا یہ عالم تھا کہ تمام جماعتوں کے اہم ارکان فکری اور نظر یاتی اختلافات کے با وجود ان کی دکان پر تشریف لایا کرتے بحث مباحثے رہتے تھے۔عطاء اللہ ملک بنیادی طور پر انسان دوست تھے۔وہ کسی فکر ی اور نظریاتی اختلاف کے باوجود انسان کا احترام کرتے تھے۔ جماعت اسلامی کے عقیل صدیقی اور دوسرے زعما کی ان سے دوستی ہوا کرتی تھی یہ الگ بات ہے کہ انہی رہنماؤں کیقیادت میں ان کی کتابوں کی دکان کو آگ لگا دی تھی دکان میں قرآن حکیم کے نسخے بھی موجود تھے وہ شہیدہوگئے تھے۔اس وقت کے اخبارات میں اس آتشزنی کی واردات کی خبریں نمایاں شائع ہوئی تھیں ۔بھٹوکی تحریک کو مقبول بنا نے میں عطاء اللہ ملک کی دکان نیا مکتبہ کا اہم کردار تھا۔یہ الگ بات ہے کہ عطاء اللہ ملک سرمایہ داری اور کارکن کے ملے جلے نظام کے یکسرمخالف تھے لیکن جاگیرداری نظام سے یہ نظام ایک قدم آگے تھا،غالباََ یہی وجہ تھی عطاء اللہ ملک بھٹو کی تحریک میں آگے آگے تھے ۔آخر وہ وقت بھی آ گیا جب بھٹو نے پاکستان میں وقت سے پہلے انتخابات کرانے کا اعلان کیا 1977ء میں انتخابات کا اعلا ن ہوا، ملتان سے پنجاب کے وزیر اعلیٰ نواب صادق حسین قریشی کے مقابلے میں چاچا عطااللہ ملک نے کاغذات دا خل کرائے ، ملک کے تینوں صوبوں کے وزراء اعلیٰ اپنے وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کے بلا مقابلہ منتخب ہونے کی اتباع میں خود بھی بلا مقابلہ منتخب ہونے کیلئے مخالف امید واروں کو غائب کرادیا۔ عطا اللہ ملک بھی اغواء کرائے گئیگو کہ ان کے نواب صادق حسین قریشی سے اچھے تعلقات تھے لیکن سیاست میں عطاء اللہ ملک ڈٹ گئے۔یہاں سے پورے پاکستان میں عطا اللہ ملک کی شہریت کا ڈنکا بج گیاتحریک اس کے بعد انتخابات میں مخالف جماعتوں نے ایکا کر لیا۔ چھوٹی بڑی جماعتوں کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کرایا گیا اسے ہل کا انتخابی نشان ملا۔لیکن قومی اتحاد کی تحریک میں بھی عطاء اللہ ملک نے سیاسی اخلاقیات کا ساتھ نبھایا۔اور بائیں بازو کی سیاست کا علم تھامے رکھا ۔گو کہ اس وقت اے این پی پر پابندی عائد کی جا چکی تھی اسے غیر قانونی قرار دیاجا چکا تھا اس کے لیڈروں کو حیدر آباد میں قیدکیا گیا۔ ان پر وہاں غداری کے مقدمات چل رہے تھے۔ لیکن عطاء اللہ ملک کے اے این پی میں رہتے ہوئے بھی پیپلز پارٹی سے کبھی بھی شخصی اختلافات نہیں تھے ۔لیکن وہ دائیں بازو کے پلڑے میں کبھی نہیں بیٹھے انہوں نے سیاست میں عوامیحقوق کی بازیابی اور عام آدمی کی خوشحالی کی آرزوں میں اپنا سب کچھ قربان کردیا کتاب سے ان کا آخری دم تک رشتہ بر قرار رہا ۔ملک و قوم کے اس قدر خدمات انجام دینے کے با وجود کسی قومی لیڈر نے پلٹ کر پیچھے نہیں دیکھا ، وہ کن حالات سے دو چار رہے ۔کس طرح زندگی کا پچھلا پہر گزارتے رہے کسی کو خبر نہیں ،نہہی عطاء اللہ ملک نے اس کا کبھی کسی سے شکوہ کیا ۔ عطااللہ ملک ایک عہد ایک روایت اور ایک زمانے کا نام تھا، جو گزشتہ روز لد گیا ایسے لوگ کہاں ملتے ہیں پرانی رویت کے امین لوگ اب کہاں رہے یہ غالباََ آخری چراغ تھا جو گل ہو گیا۔یہ کریڈیٹ بلا شبہ خبریں کو جاتا ہے کہ اس نے عطاء اللہ ملک کی شخصیت کا ادراک کیا اس طرح خبریں نے ثابت کیا کہ وہ ایک عوامی اخبار ہے یہی وجہ ہے خبریں ہر جگہ پڑھا جاتا ہے منگل کے روز جلال باقری مسجد میں چاچا عطاء اللہ ملک کی نمازہ جنازہ پڑھائی گئی ۔عطاء اللہ شاہ بخاری کے نواسے محمد کفیل بخاری نے نماز جنازہ پڑھائی، عطاء اللہ ملک ہر کسی کے جنازہ میں شرکت کرتے تھے اس سلسلے میں وہ کسی اختلاف کو آڑے نہیں آنے دیتے تھے۔کیاکارکن کیا جاگیردار کیا سرمایہ دار کی مولوی کیا پیر فقیر کیا تاجر کیادانشور عطا اللہ ملک ہر جگہ نظر آتے تھے وہ عجب شان کے مالک تھے بے غرض بے لوث آدمی تھے۔ عجب مرد آزاد تھے ۔وہ اپنے شہر ملتان ، اس گلیوں اور کوچہ و بازار سے محبت کرتے تھے، اپنے وسیب اور وسیب کے لوگوں کی محرومی کی ہمیشہ بات کرتے ، میرا خیال میں ایسے لوگ مرکز بھی زندہ ہوتے بھلے شاہ اساں مرناں ناہیں ، گور پیا کوئی ہور۔
|
|
|
Post by Sukhanwar on May 21, 2012 0:26:17 GMT 5
qamar sahab ka andaz khoobsoorat hay aur un k kalaam main humain tamaamm asri masail bhi jhalktay dikhaee daytay hain
|
|
|
Post by Sukhanwar on May 21, 2012 0:23:30 GMT 5
ji rafi bhai main ny socha dost aahista aahista yahan aain gy .. us waqt tak hum khud un ki tehreerain yahan paste kartay hain
|
|
|
Post by Sukhanwar on May 21, 2012 0:13:07 GMT 5
|
|