|
Post by Sukhanwar on May 20, 2012 1:08:56 GMT 5
جون کا مہینہ اور سال 2005 ۔۔ ابھی فیس بک اس طرح مقبول نہ تھااور شعر و ادب سے دلچسپی رکھنے والے مختلف فورمز کے ذریعے اپنی تخلیقات کا تبادلہ کرتے تھے ۔۔ خیال آیا کہ مختلف فورمز پر بہت سے قلمکار متحرک ہیں اور ان میں سے بہت سے ایسے بھی ہیں جو صرف نیٹ کی دنیا میں ہی جانے جاتے ہیں ۔۔ سوچا ایسا فورم تشکیل دیا جائے جو نہ صرف یہ کہ ادب اور ادیب کو سائبر کی دنیا کے ساتھ جوڑے بلکہ ان فورمز کے ذریعے نئے لکھنے والوں کو بھی سامنے لائے ۔۔ 16 جون 2005 کو جب میں نے سخن ور فورم کو انٹرنیٹ پر متعارف کرایا تو آج فیس بک پر متحرک بہت سے لکھاریوں کے لئے یہ نئی بات تھی۔۔ ابتدائی طور پر جن دو شعرا نے میرا حوصلہ بڑھایا اور اس فورم کو فعال بنانے میں میرا ساتھ دیا ان میں بورے والا سے رفیع تبسم اور لودھراں سے نوید صدیقی کے نام سرِ فہرست ہیں ۔۔ پھر تو بس کارواں بنتا چلا گیا ۔۔ فیس بک متحرک ہوا تو سخن ور سمیت بہت سے فورمز وہاں منتقل ہو گئے۔ لیکن یہ ایک حقیقت ہے کہ جو مکالمہ فیس بک سے پہلے ہوا کرتا تھا وہ ختم ہو گیا۔ سخن ور فورم کی ساتویں سالگرہ کے موقع پر پرانے فورم کی یاد آئی تو جی چاہا اسے دوبارہ متحرک کیاجائے ۔۔ ایک کوشش ایک سال قبل عاطف مرزا بھی کر چکے لیکن فیس بک کا نشہ ایسا ہے کہ جو کسی اور جانب دیکھنے بھی نہیں دیتا ۔۔ لیکن خیر ایک کوشش اور کرنے میں مضائقہ ہی کیا ہے ۔ اور کوئی آئے نہ آئے رفیع تبسم ، نوید صدیقی اور عاطف مرزا تو ضرور آئیں گے ۔ اور جب یہ دوست آئے تو پھر سب آئیں گے۔۔ میں آپ کا منتظر رہوں گا ۔۔ رضی الدین رضی
|
|
|
Post by Rafi Tabasum on May 20, 2012 2:37:04 GMT 5
G Razi bhai aap kay hukm ki ta,ameel maiN apnay shauq ki raushni maiN apni mehfil maiN maujood hooN sabhi dostooN ko daubara yhaaN aanay ki darkhaast bhi karta hooN takeh wohi pur zauq adbi mahaul daubara ban sakay
|
|
|
Post by Aqeel Malik on May 20, 2012 2:40:36 GMT 5
رضی بھائی آپ نے پکارا ہم چلے آئے ہمیں تو آج بھی اتنی ہی انسیت ہے جتنی پہلے تھی سب چلے گئے اسے ویران کر کے جب بھی آتے تنہائی ہی تنہائی ہوتی تو دل گھبرا سا جاتا تھا
|
|
|
Post by Sukhanwar on May 20, 2012 10:01:35 GMT 5
G Razi bhai aap kay hukm ki ta,ameel maiN apnay shauq ki raushni maiN apni mehfil maiN maujood hooN sabhi dostooN ko daubara yhaaN aanay ki darkhaast bhi karta hooN takeh wohi pur zauq adbi mahaul daubara ban sakay رفیع بھائی خوشی ہوئی آپ کو دوبارہ اس محفل میں دیکھ کر ۔۔ عقیل ملک بھی آ گئے اور عاطف مرزا کا انتظار ہے ۔۔ آپ آئے ہیں تو باقی دوست بھی ضرور آئیں گے
|
|
|
Post by Sukhanwar on May 20, 2012 10:02:39 GMT 5
رضی بھائی آپ نے پکارا ہم چلے آئے ہمیں تو آج بھی اتنی ہی انسیت ہے جتنی پہلے تھی سب چلے گئے اسے ویران کر کے جب بھی آتے تنہائی ہی تنہائی ہوتی تو دل گھبرا سا جاتا تھا عقیل بھائی خوش آمدید
|
|
|
Post by uzair143 on May 20, 2012 11:09:48 GMT 5
Razi Sb hum b hazir ho gae is forum main dobara
|
|
|
Post by Sukhanwar on May 21, 2012 0:59:35 GMT 5
Razi Sb hum b hazir ho gae is forum main dobara welcome uzair ..forum main aap ki tehreeron ka intzaar hy
|
|
|
Post by Ghazalsara on May 21, 2012 16:35:33 GMT 5
السلام علیکم ،رضی بھائی،عقیل بھائی،،مØترم رÙیع تبسم اور عذیر! اØمد Ùراز Ú©Û’ الÙاظ میں زندگی یوں تھی Ú©Û Ø¬ÛŒÙ†Û’ کا بÛØ§Ù†Û ØªÙˆ تھا ÛÙ… Ùقط زیب٠Øکایت تھے، ÙØ³Ø§Ù†Û ØªÙˆ تھا ÛÙ… Ù†Û’ جس جس Ú©Ùˆ بھی چاÛا ترے Ûجراں میں ÙˆÛ Ù„ÙˆÚ¯ آتے جاتے Ûوئے موسم تھے ØŒØ²Ù…Ø§Ù†Û ØªÙˆ تھا ÛÙ… تو Ùیس بک Ú©ÛŒ نذر بھی مکمل طور پر Ù†Û ÛÙˆ سکے Ø§Ù„Ø¨ØªÛ Ø³Ø®Ù† ور Ùورم شاÛÙˆÚº Ú©Û’ دربار تک Ù¾ÛÙ†Ú† گیا۔خیر! Øاضر Ûیں۔
|
|
|
Post by Aqeel Malik on May 21, 2012 23:38:36 GMT 5
tamam dostoN ko dawat dejeay ke sukhanwar ko bahal karein
|
|
|
Post by saeed on May 22, 2012 6:36:43 GMT 5
Hamara bhi Salam Razi bhai.... Sukhanwer ko kesey bhoool saktey hain..... Saeed
|
|
|
Post by Sukhanwar on May 22, 2012 11:18:29 GMT 5
نوید بھائی ØŒ سعید بھائی Û”Û” ایک بر پھر سخن ور Ùورم میں خوش آمدید Û”Û” Ùیس بک پر یتنا Ûجوم ÛÙˆ گیا Ú©Û Ú©ÙˆØ´Ø´ Ú©Û’ با وجود دوستوں سے Ù…Ú©Ø§Ù„Ù…Û Ù…Ù…Ú©Ù† Ù†Ûیں رÛا۔ جو Ø±Ø§Ø¨Ø·Û Ø§Ø³ Ùورم Ú©ÛŒ وساطت سے ایک دوسرے Ú©Û’ ساتھ رÛا ÙˆÛ Ø¢Ø¬ بھی مستØÚ©Ù… اور معتبر ÛÛ’
|
|
|
Post by Rafi Tabasum on May 22, 2012 22:09:59 GMT 5
Hamara bhi Salam Razi bhai.... Sukhanwer ko kesey bhoool saktey hain..... Saeed Ahaaaaaaa Saeed sahib bhi tashreef lay a,ay Hazoor kia haal chaal haiN?
|
|
|
Post by Tanweer on Aug 18, 2012 4:26:03 GMT 5
Razi bhai, ham bhi aa gaey dobara, ab dekhna ye hay k aur sathi kitnay sargarm rahien gay. Doston say guzarish hay k abaad kar dein dobara say es mehfil ko.
|
|
|
Post by Tanweer on Aug 19, 2012 20:27:14 GMT 5
Bazam-e-Sukhanwar k tamman sathiyon ko meri janib se Eid Mubarik
|
|